کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک بادشاہ نے اپنے وزیر کو آدھی سلطنت دینے کا وعدہ کیا لیکن ساتھ میں کچھ شرائط بھی عائد کی۔ وزیر نے لالچ میں آ کر شرائط جاننے کی درخواست کی۔ بادشاہ نے شرائط تین سوالوں کی صورت میں
حضور اکرم ﷺ نے صحابہ کرامؓ کے سامنے بنی اسرائیل کے ایک شخص کا واقعہ بیان فرمایا کہ بنی اسرائیل کا ایک شخص ہزار دینار کا ضرورت مند تھا۔ وہ سمندر پار کر کے دوسرے علاقے میں کسی صاحبِ حیثیت آدمی کے پاس پہنچا۔
حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہﷺ سے سنا، فرماتے ہیں کہ بنی اسرائیل میں دو آدمیوں نے ایک دوسرے کو بھائی بنایا ہوا تھا۔ اُن میں سے ایک گناہ کرتا تھا اور دوسرا اللہ تعالی کی عبادت میں مصروف
بنی اسرائیل میں دو بھائی تھے جن میں ایک مسلمان اور دوسرا کافر تھا اور دونوں مچھوارے تھے۔ کا فربُت کو سجدہ کرتا تھا مگر جب مچھلیوں کے لیے جال دریا میں ڈالتا تو اس قدر مچھلیاں اس میں آجاتی تھیں کہ اس کو
مدینہ منورہ میں ایک شخص تھا جو ابوقدامہ شامی کے نام سے معروف و مشہور تھا۔ اﷲتعالیٰ نے اس کے دل میں جہاد کی محبت خوب ڈال رکھی تھی۔ چنانچہ وہ اکثر و بیشتر رومیوں سے لڑنے اور جہاد کرنے میں مصروف رہتا تھا۔
کسی صابر و شاکر اور عیال دار شخص کی بیوی بڑی بد زبان اور ناشکری تھی۔جس کی وجہ سے وہ شخص سخت پریشان رہتا تھا۔ چنانچہ ایک مرتبہ جب دو تین روز تک کچھ کھانے کو میسر نہ آیا تو اس عورت نے اپنے